218

واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹس کے اکاونٹس مند ہونے کی وجہ کیا ہے

واٹس ایپ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنی ایپ کے تھرڈ پارٹی ورژن استعمال کرنے والے کئی صارفین کے اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کر دیے انکا کہنا ہے کہ وہ ان تھرڈ پارٹی ایپس کی سیکیورٹی کی تصدیق نہیں کر سکتی ہے اور یہ ایپس اس کے سیکیورٹی معیار پر پورا نہیں اترتی ہیں۔

واٹس ایپ کے مطابق ایسے اکاؤنٹس سے مستقل بنیادوں پر بند نہیں کیا گیا ہے تاہم صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسی صورت میں اپنی چیٹ کا بیک اپ ضرور بنا لیں اور ایپ کا درست ورژن ڈاؤن لوڈ کرکے سروس استعمال کریں:سورس جیو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں