258

شاہ رخ،عامر اورسلمان پر پاکستان مخالف بیان دینے کیلئے دباؤ

ذرائع کے مطابق بالی ووڈ کے مسلمان فنکاروں کو نامعلوم افراد کا فون اور اُنہیں دھمکایا جارہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف زیادہ بیان دین موجودہ صورتحال میں جہاں اس کی ایک وجہ انتہا پسند ہندو بنے ہوئے ہیں وہین دوسری وجہ بھارتی میڈیا بن چکا ہے جو مسلسل ٹی وی پروگرامز میں پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف مہم چلا رہا ہے۔ بھارت کے مسلمان فنکاروں کو یہ بھی سمجھایا جا رہا ہے کہ اگر انہوں نے پاکستان مخالف بیانات نہ دیئے تو ان کے خلاف بالی وووڈ میں شدید قسم کا بائیکاٹ کیا جائےگا 

یہی وجہ ہے کہ کچھ فنکاروں نے سوشل میڈیا پر باقاعدہ اینٹی پاکستان بیان جاری کئے ہیں لیکن اس کیلئے انہیں بہت مجبور کیا گیا ہے۔  بھارت میں انتہا پسند ہندو طبقہ اب فنکاروں کو بھی اپنی سیاسی مہم کا حصہ بنا بنانا شروع ہو گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “شاہ رخ،عامر اورسلمان پر پاکستان مخالف بیان دینے کیلئے دباؤ

اپنا تبصرہ بھیجیں