216

شنیرا اکرم نے پاکستانی بہو ہونے کا حق ادا کر دیا

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ نے کہا کہ تمام ٹیموں سے کہتی ہوں آپ پاکستان آئیں آپ کو یہاں بے حد پیار ملے گا، اسکے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ ویمن کرکٹ کے لیے پی ایس ایل ہونی چاہیے اس سے پاکستان کی کرکٹ مکمل ہوگی جب کہ ہمارے پاس بہت سی خاتون سفیر موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں