167

اسلام آباد لاہور سمیت آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکا ن

شمالی وزیرستان کے میدان علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقے شوال اور رزمک میں ہلکی برفباری ہوئی ضلع نوشہرہ، صوابی اور ڈیرہ اسماعیل خان اور ملحقہ علاقوں میں رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
سرگودھا میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا، گوجرانوالہ، فیصل آباد، چنیوٹ، شکر گڑھ اور گرد و نواح میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے بلوچستان کے شہر چمن اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بارش جب کہ کوژک ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں