229

سمجھوتا ایکسپریس دھماکہ آج بڑے فیصلے کا دن

یہ واقعہ 18 فروری 2007 کی رات کو ہوا. سمجھوتہ ایکسپریس پاکستان اور انڈیا کے درمیان چلنے والی واحد ٹرین ہے جو کہ اس وقت دلی سے چل کر انڈیا کے آخری سٹیشن اٹاری کی طرف جا رہی تھی پانی پت کے دیوانی گاؤں کے نزدیک یہ حادثہ پیش آیا اور ایک اپارٹمنٹ میں دھماکہ ہوا

انڈیا میں پنچکولا کی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) ایک خصوصی عدالت میں سمجھوتا ایکسپریس کے کیس کا فیصلہ آج سنائے گی. این آئی اے نے اس مقدمے میں سوامی اسیم آنند سمیت بعض ہندو انتہا پسندوں کو موردِ الزام ٹھہرایا ہے۔این آئی اے نے عدالت میں یہ دلائل دیے تھے کہ اس دھماکے میں پاکستانی مسلمانوں کو ہدف بنایا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں