بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے کا معاملہ، فیملی عدالت کا سٹیج اداکار طارق ٹیڈی (Tariq teddy)کو گرفتار کرنے کا حکم، وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ طارق ٹیڈی بچوں کا خرچ ادا نہیں کر رہے۔ عدالت نے آج سی سی پی او کو احکامات جاری کئے ہیں کہ طارق ٹیڈی کو گرفتار کیا جائے۔
