156

پاکستانی پرچم کیوں اوڑھا ، راکھی ساونت صحافی پر برس پڑیں ‏

ایک ایورڈ تقریب میں صحافی کی جانب سے راکھی ساونت (Rakhi Sawant) سے سوال کیا کہ انہوں نے  پاکستانی پرچم (Pakistani  flag)کیوں اوڑھا جس پر  راکھی سوانت نے کہا کہ  میں صرف چار سوال پوچھنا چاہتی ہوں ، پوری قوم اس کا جواب دے ۔

راکھی ساونت نے کہا کہ ہر پاکستانی اور ہر مسلمان برا نہیں  ہے ، مودی جی بغیر دعوت نامے کے سابق وزیر اعظم پاکستان  نواز شریف کی نواسی کی شادی میں چلے گئے ان سے تو کسی نے نہیں پوچھا۔

راکھی ساونت نے پوچھا کہ پلوامہ واقعے ( Pulwama attack) میں اتنا آر ڈی ایکس کہاں سے اور کیسے آیا ، حملہ صرف ڈرامہ ہے ، سازش کے تحت اپنے ہی جوان مارے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں