157

تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

قومی ٹیم کی جانب سے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 359 رنزکا ہدف انگلینڈ (England) کو دیا گیا، جو میزبان ٹیم نے 45 ویں اوورز میں حاصل کرلیا۔ ناقص فیلڈنگ اور بالنگ کے باعث پاکستان ہدف کا دفاع نہ کرسکا۔

میچ کی نمایاں بات انعام الحق  کی عمدہ بیٹنگ رہی۔ جہاں برسٹل میں رنز کا طوفان آگیا اور انعام الحق کا بلا رنز اگلتے ہوئے اسکور ایک سو اکاون تک لے گیا۔ پاکستان کی جانب سے رنز کی بہتی گنگا میں آصف علی اور حسن علی نے بھی خوب ہاتھ صاف کیے، جس کے بعد 359 کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ انگلش ٹیم کو دیا گیا، مگر پاکستان کی بولنگ فیل ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں