261

’’افغان امن مذاکرات میں خواتین کو شامل کیا جائے‘‘

ہالی ووڈ کی اکیڈمی ایوارڈ یافتہ اداکارہ اوراقوام متحدہ کی مندوب برائے پناہ گزین انجلینا جولی نے افغان امن مذاکرات میں افغان خواتین کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خواتین کے حقوق پامال کرکے افغانستان سمیت دنیا کے کسی حصے میں امن و استحکام نہیں آسکتا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزراء اور سفارت کاروں سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ افغان خواتین نے امن مذاکرات میں اپنے اور بچوں کے حقوق کی ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں